the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تہاڑ جیل میں بند راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر سید شہاب الدین کو بہار کے صحافی راجدیو رنجن قتل کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے حراست میں لیا ہے۔سابق ممبر پارلیمنٹ کو



آج سی بی آئی اپنے ہیڈکوارٹر لے گئی، جہاں وہ صحافی قتل معاملے میں پوچھ گچھ کرے گی۔مظفر پور کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے جمعہ کو پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی کو شہاب الدین کو آٹھ دن کے لئے حراست میں لینے کی اجازت دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.